پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایرانی تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی بات جاری ہے، بائیڈن

datetime 4  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ ہم اسرائیل کو حملے کی اجازت نہیں دیتے، مشورہ دیتے ہیں۔ ایرانی تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی بات جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاوس میں صحافیوں کے اسرائیل کے ایران پر ممکنہ جوابی حملے کے سوال پر کہا کہ آج کچھ نہیں ہونے جارہا۔

اسرائیل کے ایرانی تنصیبات پر حملوں کے بیان پر انہوں نے کہا کہ ہم اس بارے میں بات چیت کر رہے ہیں، میرا خیال ہے کہ حملہ چھوٹا ہوگا۔علاو ازیں غزہ، مقبوضہ مغربی کنارہ، لبنان اور یمن کے بعد اب اسرائیل ایک اور عرب ملک شام پر حملہ کرنے کے بہانے تلاش کرنے لگا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت نے الزام عائد کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان سے شام ہتھیار منتقل کر رہی ہے۔اس کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج نے سرحد کے مختلف مقامات کو نشانہ بنایا ہے اور اب بین الاقوامی سرحدی گزرگاہ پر نظر مرکوز کی ہوئی ہے، جہاں سے ہزاروں افراد لبنان سے شام جارہے ہیں۔



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…