جتنے منصوبے موجودہ دور میں مکمل ہوئے ان کی مثال نہیں ملتی‘شہباز شریف
لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جتنے منصوبے موجودہ دور میں مکمل ہوئے ان کی مثال نہیں ملتی‘ عمران نیازی اور آصف زرداری نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا‘ انرجی بحران اور دہشت گردی کا خاتمہ (ن) لیگ کا اعزاز ہے۔ اتوار کو وزیراعلیٰ پنجاب… Continue 23reading جتنے منصوبے موجودہ دور میں مکمل ہوئے ان کی مثال نہیں ملتی‘شہباز شریف