بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیراعظم بنتے ہی پہلا کام کیا کروں گا؟سی پیک تو کچھ نہیں اس سے بھی بڑی سرمایہ کاری لا کر دکھائوں گا،عمران خان کا حکومت بننے کے بعد ترجیحات کا اعلان،

datetime 23  اپریل‬‮  2018

وزیراعظم بنتے ہی پہلا کام کیا کروں گا؟سی پیک تو کچھ نہیں اس سے بھی بڑی سرمایہ کاری لا کر دکھائوں گا،عمران خان کا حکومت بننے کے بعد ترجیحات کا اعلان،

لندن(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران کان نے کہا ہے کہ مشاورت کے ساتھ نگراں سیٹ اپ آنا چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ 2013 میں مک مکا کر کے نگراں حکومت لائی گئی تھی جس نے دھاندلی شدہ الیکشن کروایا۔عمران خان نے کہا کہ اس بار مشاورت کے ساتھ… Continue 23reading وزیراعظم بنتے ہی پہلا کام کیا کروں گا؟سی پیک تو کچھ نہیں اس سے بھی بڑی سرمایہ کاری لا کر دکھائوں گا،عمران خان کا حکومت بننے کے بعد ترجیحات کا اعلان،

پرائیویٹ سکولز میں جون جولائی کی فیسوں پر پابندی کے حوالےسے بڑی خبر۔۔عدالت نے والدین کو بری خبر سنا دی

datetime 23  اپریل‬‮  2018

پرائیویٹ سکولز میں جون جولائی کی فیسوں پر پابندی کے حوالےسے بڑی خبر۔۔عدالت نے والدین کو بری خبر سنا دی

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے اسکولوں کو 5 فیصد سے زائد فیسوں کی وصولی سے روکتے ہوئے لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے معاملہ چیف جسٹس کو بھجوا دیا۔منگل کوسندھ ہائیکورٹ میں بیکن ہاؤس، سٹی اور فاؤنڈیشن پبلک اسکول سمیت چار اسکولوں کے طلبا کے والدین کی جانب سے فیسوں میں 5 فیصد سے زائد اضافے… Continue 23reading پرائیویٹ سکولز میں جون جولائی کی فیسوں پر پابندی کے حوالےسے بڑی خبر۔۔عدالت نے والدین کو بری خبر سنا دی

حنا ربانی کھر اور ان کے والد سمیت 28 افراد کیخلاف جعلسازی کا مقدمہ درج

datetime 23  اپریل‬‮  2018

حنا ربانی کھر اور ان کے والد سمیت 28 افراد کیخلاف جعلسازی کا مقدمہ درج

مظفر گڑھ(نیوز ایجنسیاں) سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھراور انکے والد سمیت 28 افراد کیخلافجعلسازی کا مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر اور ان کے والد سمیت28افراد کےخلاف جعلسازی کا مقدمہ اینٹی کرپشن پولیس مظفر گڑھ نے درج کر لیا ہے۔ مقدمے میں سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر، ان کے والد… Continue 23reading حنا ربانی کھر اور ان کے والد سمیت 28 افراد کیخلاف جعلسازی کا مقدمہ درج

اہم صوبے میں نگران سیٹ اپ کے لئے 7وزراء کے نام فائنل ،مزیدایک خاتون کو بھی بطور وزیر شامل کردیاگیا،کابینہ8وزراء پر مشتمل ہوگی

datetime 22  اپریل‬‮  2018

اہم صوبے میں نگران سیٹ اپ کے لئے 7وزراء کے نام فائنل ،مزیدایک خاتون کو بھی بطور وزیر شامل کردیاگیا،کابینہ8وزراء پر مشتمل ہوگی

پشاور (نیوز ڈیسک) نگران سیٹ اپ کے لئے ایک خاتون کو بطور وزیر شامل کرنے کے لئے نام بھی شامل کردیا ہے نگران سیٹ اپ کے لئے 7وزراء کے نام پہلے سے ہی فائنل کئے جا رہی ہیں جبکہ اب مزید ایک خاتون کو بھی شامل کردیاگیا ہے اس طرح نگران کابینہ آٹھ وزراء پرمشتمل… Continue 23reading اہم صوبے میں نگران سیٹ اپ کے لئے 7وزراء کے نام فائنل ،مزیدایک خاتون کو بھی بطور وزیر شامل کردیاگیا،کابینہ8وزراء پر مشتمل ہوگی

صوبائی دارلحکومت پشاور میں فیز ون پرمیٹرو بس کی آزمائشی سروس کے آغاز کا اعلان کردیاگیا

datetime 22  اپریل‬‮  2018

صوبائی دارلحکومت پشاور میں فیز ون پرمیٹرو بس کی آزمائشی سروس کے آغاز کا اعلان کردیاگیا

پشاور (نیوز ڈیسک) صوبائی دارلحکومت پشاور میں فیز ون پرمیٹرو بس کی آزمائشی سروس اگلے ہفتے ہو گی کنسٹرکشن کمپنیوں کی جانب سے فیز ون پر 70فیصد کام مکمل کر لیا ہے نشتر آبادکے قریب فلائی اوور بھی قائم ہورہاہے کنسٹرکشن کمپنیوں نے اعلیٰ بین الاقوامی معیار کی میٹریل استعمال کر کے تاریخ رقم کر… Continue 23reading صوبائی دارلحکومت پشاور میں فیز ون پرمیٹرو بس کی آزمائشی سروس کے آغاز کا اعلان کردیاگیا

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے بچی کے اغوا اور قتل کے حوالے سے پولیس نے ملزمان کی نشاندہی پر مزید شواہد حاصل کر لیے،افسوسناک انکشافات

datetime 22  اپریل‬‮  2018

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے بچی کے اغوا اور قتل کے حوالے سے پولیس نے ملزمان کی نشاندہی پر مزید شواہد حاصل کر لیے،افسوسناک انکشافات

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے بچی کے اغوا اور قتل کے حوالے سے پولیس نے ملزمان کی نشاندہی پر مزید شواہد حاصل کر لیے،کس گھر میں بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، واردات میں استعمال ہونے والی چارپائی اور چادر برآمد کرلی گئی۔اورنگی ٹاؤن سے اغواء کے بعد زیادتی اور بہیمانہ… Continue 23reading کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے بچی کے اغوا اور قتل کے حوالے سے پولیس نے ملزمان کی نشاندہی پر مزید شواہد حاصل کر لیے،افسوسناک انکشافات

کرم ایجنسی میں پاکستان اور افغانستان کے قبائلی عمائدین کا مشترکہ جرگہ،سرحدی تنازعے کے حل اور سرحدی حد بندی سے متعلق اہم فیصلے کرلئے گئے 

datetime 22  اپریل‬‮  2018

کرم ایجنسی میں پاکستان اور افغانستان کے قبائلی عمائدین کا مشترکہ جرگہ،سرحدی تنازعے کے حل اور سرحدی حد بندی سے متعلق اہم فیصلے کرلئے گئے 

کرم ایجنسی(نیوز ڈیسک) ایم این اے ساجد طوری کے مطابق پاک افغان سرحد پر ہونے والے پاکستان اور افغانستان کے قبائلی عمائدین کے درمیان جرگہ ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے لوئر کرم ایجنسی کے شورکی پاک افغان سرحد پر ہونے والے جرگہ میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پندرہ اپریل کو پاک فورسز… Continue 23reading کرم ایجنسی میں پاکستان اور افغانستان کے قبائلی عمائدین کا مشترکہ جرگہ،سرحدی تنازعے کے حل اور سرحدی حد بندی سے متعلق اہم فیصلے کرلئے گئے 

پاکستان کے مہنگے اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری کر دی گئی، سب سے مہنگا اور سب سے سستا شہر کون سا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 22  اپریل‬‮  2018

پاکستان کے مہنگے اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری کر دی گئی، سب سے مہنگا اور سب سے سستا شہر کون سا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مارچ میں ملک کے مہنگے اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری کر دی ہے، جاری کی گئی اس فہرست کے مطابق اسلام آباد مارچ میں ملک کا مہنگا ترین اور کراچی سب سے سستا شہر قرار پایا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد مہنگائی کی اس دوڑ… Continue 23reading پاکستان کے مہنگے اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری کر دی گئی، سب سے مہنگا اور سب سے سستا شہر کون سا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

ہمارے رنگ آمریتوں کے ٹارچر سیلوں میں نہیں اڑے ،موت کی آنکھوں میں آنکھیں بھی ڈالی ہیں ‘خواجہ سعد رفیق کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز،خوب دِل کی بھڑاس نکال لی

datetime 22  اپریل‬‮  2018

ہمارے رنگ آمریتوں کے ٹارچر سیلوں میں نہیں اڑے ،موت کی آنکھوں میں آنکھیں بھی ڈالی ہیں ‘خواجہ سعد رفیق کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز،خوب دِل کی بھڑاس نکال لی

لاہور (این این آئی ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ الحمد للہ ہمارے رنگ آمریتوں کے ٹارچر سیلوں میں نہیں اڑے ،موت کی آنکھوں میں آنکھیں بھی ڈالی ہیں ۔ اپنے ایک ٹویٹر بیان میں انہوں نے کہاکہ ہم جمہور یت کی بے توقیری پر دِل وجاں ماتم کناں ہیں۔قبل ازیں وزیر… Continue 23reading ہمارے رنگ آمریتوں کے ٹارچر سیلوں میں نہیں اڑے ،موت کی آنکھوں میں آنکھیں بھی ڈالی ہیں ‘خواجہ سعد رفیق کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز،خوب دِل کی بھڑاس نکال لی