بارش کا نیا سسٹم پنجاب میں داخل‘لاہور سمیت کئی شہروں میں وقفے وقفے سے بادلوں کی برسات
اسلام آباد/لاہور/چنیوٹ/فیصل آباد/پارا چنار/گلگت(آئی این پی) بارش کا نیا سسٹم پنجاب میں داخل ہوگیا ہے جبکہ لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں رات سے بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے‘آسمانی بجلی گرنے کے 2 واقعات کے نتیجے میں 2 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے‘ ایک زخمی ہو گئے ‘ بارش کے… Continue 23reading بارش کا نیا سسٹم پنجاب میں داخل‘لاہور سمیت کئی شہروں میں وقفے وقفے سے بادلوں کی برسات