پیپلز پارٹی کاباغ جناح کراچی میں جلسہ،عوام کی کتنی بڑی تعداد نے شرکت کی؟ حیرت انگیز دعویٰ کردیاگیا
کراچی(این این آئی+آن لائن) *باغ جناح کا تاریخی جلسہ گاہ عرصہ دراز کے بعد پھر ایک شاندار جلسہ دیکھ رہی تھی جہاں جیالوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ *مزارقائد کے سائے تلے 36 کنٹینروں پر مشتمل 120 فٹ لمبا، 60 فٹ چوڑا اور 24 فٹ اونچا سٹیج پی پی پی کے پرچموں سے سجایا گیا… Continue 23reading پیپلز پارٹی کاباغ جناح کراچی میں جلسہ،عوام کی کتنی بڑی تعداد نے شرکت کی؟ حیرت انگیز دعویٰ کردیاگیا