پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا، غیرت کے نام پر سگی بہن کو پھانسی دیکر قتل کرنے اور خاموشی سے دفنانے والابھائی گرفتار ،افسوسناک انکشافات
پشاور(آئی این پی )پشاور پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا کر غیرت کے نام پر سگی بہن کو پھانسی دیکر قتل کرنے اور خاموشی سے دفنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی آپریشن جاوید اقبال کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ قاضی کلے علاقہ تھانہ فقیر آباد میں ایک لڑکی… Continue 23reading پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا، غیرت کے نام پر سگی بہن کو پھانسی دیکر قتل کرنے اور خاموشی سے دفنانے والابھائی گرفتار ،افسوسناک انکشافات







































