سپریم کورٹ میں اس ہفتے کے دوران کن اہم مقدمات کی سماعت ہوگی؟تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں آج پیرسے شروع ہونے والی عدالتی ہفتے کے دوران اہم مقدمات زیر سماعت آئیں گے جن میں اقامہ پر نااہلی کیخلاف خواجہ آصف کی اپیل پر سماعت پیر کو جسٹس عمرعطاء بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کرے گا۔وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری کیخلاف توہین عدالت کیس،سیاستدانوں میں کروڑوں… Continue 23reading سپریم کورٹ میں اس ہفتے کے دوران کن اہم مقدمات کی سماعت ہوگی؟تفصیلات سامنے آگئیں