پیپلزپارٹی کا پنجاب کے بعد سندھ میں بھی جنازہ نکل گیا، ٹکٹوں کی تقسیم پر بغاوت پھوٹ پڑی،اہم رہنمائوں کے باغی گروپس سامنے آگئے
کراچی ( این این آئی ) سندھ میں ٹکٹوں کی تقسیم پر جیالے ناراض ہو گئے ۔ کراچی تا کشمور پیپلز پارٹی میں باغی گروپس سامنے آنے لگے ۔ مخدوم جمیل الزمان ، ملک اسد سکندر ، علی گوہر مہر اور نادر مگسی سمیت متعدد رہنماؤں نے اپنے علیحدہ گروپس بنا لیے ہیں ۔ تفصیلات… Continue 23reading پیپلزپارٹی کا پنجاب کے بعد سندھ میں بھی جنازہ نکل گیا، ٹکٹوں کی تقسیم پر بغاوت پھوٹ پڑی،اہم رہنمائوں کے باغی گروپس سامنے آگئے