بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن میں شکست کھانے کے بعد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے خاموشی توڑ دی ، شہباز شریف سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 28  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میرے خاندان نے جو تکالیف اٹھائی ہیں الفاظ میں بیان نہیں ہو سکتیں۔ اس کے باوجود نہ نوازشریف جھکا ہے اور نہ شہبازشریف جھکے گا،الیکشن میں مسلم لیگ ن کی شکست کے بعد نواز شریف کے صاحبزادی حسین نواز نے خاموشی توڑ دی ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن میںمسلم لیگ ن کی شکست کے بعد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے بھی خاموشی توڑ دی ہے ۔

حسین نواز کا کہنا تھا کہ میرے خاندان نے جو تکالیف اٹھائیں الفاظ میں بیان نہیں ہو سکتیں۔جیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ تکالیف کے باوجود ووٹ کی عزت پر کوئی سمجھوتہ ہوا ہے اور نہ کیا جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ میرے خاندان نے جو تکالیف اٹھائی ہیں الفاظ میں بیان نہیں ہو سکتیں۔ اس کے باوجود نہ نوازشریف جھکا ہے اور نہ شہبازشریف جھکے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…