بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

این اے 73سیالکوٹ خواجہ آصف کیسے جیت گئے؟گندے نالے سے ایک نہیں دو نہیں کتنے بیلٹ باکسز برآمد، عثمان ڈار نے کھپ ڈال دی، بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 28  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک)سیالکوٹ کے حلقہ این اے 73میں نالے سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے 5بیلٹ باکسز برآمد ہوئے ہیں،اِس حلقے سے نون لیگ کے خواجہ آصف کامیاب ہوئے تھے۔عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے برتری حاصل کی تو پاکستان تحریک انصاف کے علاوہ تقریباً تمام سیاسی جماعتوں نے دھاندلی کا الزام عائد کردیا، ایسے میں تحریک انصاف ہی کے امیدوار عثمان ڈار نے بھی

دھاندلی کا معاملہ اٹھا دیا ہے۔سیالکوٹ کے نالہ بھیڑ سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے 5بیلٹ باکسز برآمد ہوئے تو عثمان ڈار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیلٹ باکس کی ویڈیو اپ لوڈ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘‘وہی ہوا جس کا خدشہ تھا! ،میرے حلقے میں ووٹوں کے 5 بیلٹ باکس غائب کئے گئے تھے جو نالے سے برآمد ہوئے ہیں۔انہوں نے الیکشن کمیشن سے میرا مطالبہ ہے کہ اس معاملے کی جلد از جلد تفتیش کی جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…