مشکلات میں گھرے شریف خاندان کیلئے بڑی خوشخبری مریم نواز نانی بن گئیں، مہرالنساء کے گھر بیٹی ہوئی یا بیٹا؟جانئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشکلات میں گھرے شریف خاندان کیلئے بڑی خوشخبری ،مریم نوازنانی بن گئیں ،نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز کی بڑی صاحبزادی اور چوہدری منیر کی بہو مہر النساءکے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔مریم نواز کی نواسی کی پیدائش لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں ہوئی ہے جس کے بعد مریم نواز… Continue 23reading مشکلات میں گھرے شریف خاندان کیلئے بڑی خوشخبری مریم نواز نانی بن گئیں، مہرالنساء کے گھر بیٹی ہوئی یا بیٹا؟جانئے