اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل فوج کی نگرانی میں شروع،ملکی تاریخ کا مہنگا ترین بیلٹ پیپر تیار کیا جائیگا،اس بیلٹ پیپر میں ایسی کیا خصوصیات ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 1  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عام انتخابات 2018 کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل فوج کی نگرانی میں شروع کردیا گیا ، انتخابات میں21کروڑ سے زائد بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے، ملکی تاریخ کا مہنگا ترین بیلٹ پیپر تیار کیا جائیگا ۔تفصیلات کے مطابقبیلٹ پیپرز ملک کے 3 پرنٹنگ پریس میں چھاپے جا رہے ہیں۔ کسی نجی ادارے کو بیلٹ پیپر چھاپنے کی اجازت نہیں۔ رواں سال ہونے والے عام انتخابات میں ملکی تاریخ

کا مہنگا ترین بیلٹ پیپر تیار کیا جائیگا۔ ایک بیلٹ پیپر کی قمیت 10روپے تک ہے۔ یہ بیلٹ پیپرزملک کے تین پرنٹنگ پریس میں چھاپے جا رہے ہیں۔ملکی تاریخ میں پہلی بار واٹر مارک والے بیلٹ پیپرزشائع کیے جا رہے ہیں جن کی چھپائی کا عمل اسلام آباد میں پاک فوج کی نگرانی میں شروع کر دیاگیا ہے۔ قومی اسمبلی کے لیے سبز بیلٹ پیپرز، جبکہ صوبائی اسمبلی کے لیے سفید بیلٹ پیپرز شائع کیے جائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…