منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

شوہر کا غیرت کے نام پر خوفناک اقدام،بیوی اور اسکے آشنا کے ہاتھ اورپاؤں کاٹ ڈالے،لرزہ خیز انکشافات

datetime 1  جولائی  2018 |

بہاولپور(نیوز ڈیسک) کوٹ دادوگھلومیں غیرت کے نام پرشوہرنے بیوی پرمبینہ تشدد کرتے ہوئیکلہاڑی سے بیوی اور اس کے مبینہ ساتھی کے دونوں ہاتھ دیے۔پولیس ذرائع کا مطابق بہاولپور کے علاقے کوٹ دادوگھلوکے رہائشی کو اپنی بیوی پر شک تھا۔بیوی کو اس کے آشنا کے ساتھ

دیکھ کر شوہر نے دونوں کو مبینہ تشدد کو نشانہ بنایا۔ملزم نے اپنی بیوی کے دونوں ہاتھ اورپاؤں کاٹ دیے جبکہ بیوی کے ساتھی کے بھی دونوں ہاتھ کاٹ دیے۔پولیس کا مزید کہنا تھا کہ دونوں متاثرہ افراد کوتشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ملزم فرار ہو گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…