تحریک انصاف نے آصف علی زرداری کی جانب سے اتحاد کی پیشکش کا جواب دے دیا،دھماکہ خیز اعلان
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے دوٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ کسی سیاسی اتحاد کی خواہش مند نہیں۔تفصیلات کے مطابق دو روز قبل پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا تھا کہ اگر ضرورت پڑی تو انتخابات کے بعد پی ٹی آئی… Continue 23reading تحریک انصاف نے آصف علی زرداری کی جانب سے اتحاد کی پیشکش کا جواب دے دیا،دھماکہ خیز اعلان