پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکپتن میں بابا فریدؒ کے مزار پر حاضری کے بعد عمران خان کس روحانی مرکز کیلئے روانہ ہو گئے، ن لیگ کی سخت ترین مخالف کس روحانی شخصیت سے ملاقات کرینگے، انتخابات سے قبل پنجاب میں پی ٹی آئی کو بڑی کامیابی مل گئی

datetime 2  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی سیال شریف آمد کے لئے انتظامات مکمل کر لئے گئے اور پنڈال بھی سجا دیا گیا۔عمران خان نماز عصر سے قبل سیال شریف میں تقریب سے خطاب کریں گے۔جس کے بعد پیر آف سیال خواجہ حمید الدین کے صاحبزادہ محمد قاسم سیالوی اور پی ٹی آئی کے امیدوار حلقہ این

اے 92 نعیم الدین سیالوی عمران خان اور عمائدین کے اعزاز میں دعوت بھی دیں گے۔معلوم ہوا ہے کہ عمران خان سیال شریف میں پریس کانفرنس بھی کریں گے۔جبکہ حلقہ پی پی 80 سے آزاد امیدوار میاں نور حیات کلیار بھی اجتماع میں عمران خان سے بھی ملاقات کریں گے جن کی طرف سے اعلان دستبرداری متوقع ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…