بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان کا وہ حلقہ جہاں میاں بیوی ایک دوسرے کے خلاف آمنے سامنے ، خاوند ’’شیر‘‘ تو بیوی کس نشان پر انتخاب لڑ رہی ہے، دلچسپ صورتحال تین حلقوں سے باپ بیٹا بھی ایک دوسرے کے مدمقابل

datetime 2  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(نیوز ڈیسک)سرگودھاشہر میں میاں بیوی،حقیقی بھائی اور 3 مقامات پرباپ بیٹابھی الیکشن لڑ رہے ہیں۔زرائع کے مطابق سرگودھا شہر کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 90 سے سابق ایم این اے چوہدری حامد حمید مسلم لیگ ن کے نشان شیر پر اور ان کی اہلیہ ارم حامد آزاد حثیت سے پینسل کے نشان پر الیکشن لڑ رہے ہیں۔ سرگودھا شہر کے حلقہ این اے 90 سے سابق ایم این اے تسنیم احمد قریشی ان کے حقیقی بھائی متین احمد قریشی حلقہ پی پی 77 پی پی پی کے امیدوار ہیں۔ اسی طرح

سابق ایم این اے ندیم افضل چن این اے 88 سے تحریک انصاف کے نشان بلا پر اور ان کے بیٹے گلزیز افضل چن پی پی 72 سے آزاد حثیت سے بیل کے نشان پر جبکہ سابق صوبائی وزیر عامر سلطان چیمہ حلقہ این اے 91 اور ان کے بیٹے منیب سلطان چیمہ حلقہ پی پی 75 سے تحریک انصاف کے نشان بلا پر ،اور سرگودھا شہر سے صراف تاجر متین قریشی حلقہ پی پی 77 سے پی پی پی کے نشان تیر پر ان کے بیٹے حمزہ متین قریشی آزاد حثیت سے حلقہ این اے 90 سے بندوق پر حلقہ پی پی 77 پر پینسل کے نشان پر الیکشن لڑ رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…