مریم نواز نے جعلی ڈاکومنٹس بنائے تھے،شاہد خاقان عباسی ،شہباز شریف پر بھی مقدمات ہیں،اب آگے کیا ہوگا؟ بڑی پیش گوئی کردی گئی
لاہور (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف اللہ کی پکڑ میں آئے ہیں،تاریخ میں پہلی بار کسی بڑے کو سزا ہوئی۔پاکستان عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عدالتی فیصلے کے بعد اپنے ردعمل میں کہا کہ مریم نواز نے جعلی ڈاکومنٹس بنائے تھے،نواز شریف اللہ کی… Continue 23reading مریم نواز نے جعلی ڈاکومنٹس بنائے تھے،شاہد خاقان عباسی ،شہباز شریف پر بھی مقدمات ہیں،اب آگے کیا ہوگا؟ بڑی پیش گوئی کردی گئی











































