بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

شاہ محمود قریشی کو ہرانے والے آزاد امیدوار پر ن لیگ اور تحریک انصاف کی نظریں ،سلمان نعیم نے کس جماعت میں شمولیت کیلئے گرین سگنل دیدیا؟

datetime 28  جولائی  2018 |

ملتان(آن لائن) ملتان میں شاہ محمود قریشی کو انتخابات میں شکست دینے والے آزاد امیدوار سلمان نعیم بٹ نے جہانگیر ترین کو پارٹی میں شمولیت سے انکار کر دیا جبکہ حمزہ شہباز کو گرین سگنل دیتے ہوئے دوستوں سے مشاورت کے لئے ٹائم مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کے حلقے پی پی 217 سے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے مقابلے میں آزاد حیثیت سے کامیاب ہونے والا سلمان نعیم بٹ تحریک انصاف اور مسلم لیگ(ن) دونوں کے لئے ہاٹ فیورٹ ہو گیا.

جمعہ کی شب کو پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین اور علیم خان نے سلمان نعیم بٹ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انہیں پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے کی دعوت دی لیکن سلمان نعیم نے انکار کر دیا پھر ہفتہ کے روز مسلم لیگ(ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے بھی آزاد امیدوار سے رابطہ کیا اور پنجاب میں حکومت بنانے کے بعد اچھا عہدہ پیش کرنے کی پیش کش کی تو سلمان نعیم نے دوستوں سے مشاورت کے لئے ٹائم مانگ لیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…