منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

ملک ریاض چھا گئے،بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے کروڑوں روپے جمع کرادئیے

datetime 28  جولائی  2018 |

لاہور (آن لائن) بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ نے بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لئے 4 کروڑ 26 لاکھ روپے کا عطیہ دے دیا ہے بحریہ ٹاؤن انتظامیہ نے مذکورہ عطیہ چیک کی صورت میں ڈیم بناؤ فنڈز اکاؤنٹ میں جمع کرایا ہے۔

اس حوالے سے بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈیم بنا کر ہی پاکستان کو اندھیروں سے نکالا جا سکتا ہے، بحریہ ٹاؤن انتظامیہ ملک کی ترقی سلامتی اور خوشحالی کے لئے تمام وسائل استعمال کرے گی۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…