جاپان نے عمران خان کی کامیابی پر ایسا پیغام جاری کردیا کہ جان کر آپ کا دل بھی خوش ہو جائیگا

28  جولائی  2018

ٹوکیو/اسلام آباد(سی پی پی)جاپانی حکومت کی جانب سے عمران خان کو اور ان کی جماعت کو عام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی گئی ہے اور توقع ظاہر کی گئی ہے کہ نئی حکومت کے قیام سے جاپان اور پاکستان کے درمیان معاشی ،اقتصادی اور سیاسی طور پر تعلقات میں بہتری آئے گی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق جاپان کی وزارت خارجہ کے اہم اور اعلی ذرائع نے توقع ظاہر کی ہے کہ سابق حکومت میں بھی پاکستان میں جاپانی سرمایہ کاروں نے کئی اہم منصوبوں میں سرمایہ کاری کی جبکہ اب بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے کافی امکانات موجود ہیں اور جاپانی سرمایہ کاری کئی اہم منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں جبکہ کئی اہم منصوبوں میں حکومت پاکستان کی دلچسپی ہو تو جاپان سے بڑی سرمایہ کاری پاکستان منتقل ہوسکتی ہے۔توقع ہے کہ عمران خان کی حکومت میں ماضی میں ادھورے رہ جانے والے معاملات کو آگے بڑھایا جاسکتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…