بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے ملک بھر میں جلسوں کا شیڈول جاری،عمران خان خطاب کریں گے،پا رٹی کا اعلا میہ 

datetime 1  جولائی  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں جلسوں کا شیڈول جاری کردیا ، عمران خان (آج) سرگودھا،3اور4جولائی کو کراچی ، 5جولائی کو صوابی اور چارسدہ میں جلسہ کریں گے ۔ اتوار کو پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں جلسوں کا شیڈول جاری کردیا ۔ پارٹی چیئرمین عمران خان 2جولائی کو سرگودھا،3اور4جولائی کو کراچی ، 5جولائی کو صوابی اور چارسدہ ، 6جولائی کو سوات، 7جولائی کو جہلم اور گجرات،

8جولائی کو ایبٹ آباد اور ہری پور،9اور10جولائی کواندرون سندھ میں جلسہ کریں گے ۔ رحیم یار خان میں 11جولائی کو ،گوجرانوالہ اور قصور میں 12جولائی کو 13جولائی کو راولپنڈی ،14جولائی کو پشاور اور مردان ،15جولائی کو سیالکوٹ اور فیصل آباد ،18اور19جولائی کو لاہور ، 20جولائی کو بہاولپور اور ملتان، 21جولائی کو دوبارہ لاہور ،22جولائی کو کراچی اور 23جولائی کو اسلام آباد میں تحریک انصاف جلسے کرے گی ۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…