جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

روہڑی میں جیالے نے خورشید شاہ کا بوسہ لینے کیلئے ضد ہی لگادی،خورشید شاہ اوردیگر رہنماؤں کی روکنے کی کوششیں ناکام،حیرت انگیز واقعہ

datetime 1  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روہڑی (نیوز ڈیسک) روہڑی میں پیپلز پارٹی کے انتخابی جلسے میں ایک پرستار نے سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا چہرہ چوم لیا۔خورشید شاہ اس شخص سے بچنے کی کوشش کرتے رہے تاہم ان کا پرستار اصرار کرتا رہا، سابق اپوزیشن لیڈر نے بمشکل پرستار سے جان چھڑائی اور یہ دلچسپ مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سیاستدانوں کو انتخابی مہم کے دوران جہاں عوام کے تیکھے، کڑوے سوالات اور ردعمل کا سامنا کرنا پڑ ا وہیں سیاستدانوں کے حمایتی بھی میدان میں آگئے ہیں۔

روہڑی میں ایک جیالے نے جذبات میں آکر رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ کو بوسہ لے لیا۔روہڑی کے علاقے اچھی قبیوں میں خورشید شاہ کی قیادت میں ریلی نکالی گئی، ریلی میں موجود جیالے نے خورشید شاہ کا بوسہ لینے پر بے حد اصرار کیا تاہم خورشید شاہ اس سے کتراتے رہے۔وہاں موجود دیگر رہنماؤں نے بھی جیالے کو روکنے کی کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہوئے اور پرجوش جیالے نے خورشید شاہ کا بوسہ لے کر ہی دم لیا جس پر خورشید شاہ نے ناگواری کا اظہار کیا اور جیالے سے ہاتھ چھڑوالیا۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…