سندھ کو 55 فیصد پانی کم مل رہا ہے، آبی معاہدے پر عمل نہیں ہو رہا،سید مراد علی شاہ کا انکشاف
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پورے ملک میں سرخرو ہوئی ہے، پچھلے پانچ سال کے دوران ملک میں تمام سیاسی جماعتیں کمزور ہوئیں لیکن پیپلزپارٹی واحد سیاسی جماعت ہے جو اس دوران مزید مضبوط ہوئی ہے اور ہماری یہ کامیابی ملک گیر سطح پر کامیابی کی… Continue 23reading سندھ کو 55 فیصد پانی کم مل رہا ہے، آبی معاہدے پر عمل نہیں ہو رہا،سید مراد علی شاہ کا انکشاف