جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

ایٹمی دھاکے کر نے والے شخص پر بھارت فنڈز منتقلی کا الزام لگانا مناسب نہیں ٗمسلم لیگ (ن)

datetime 11  مئی‬‮  2018

ایٹمی دھاکے کر نے والے شخص پر بھارت فنڈز منتقلی کا الزام لگانا مناسب نہیں ٗمسلم لیگ (ن)

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)نے کہا ہے کہ ایٹمی دھاکے کر نے والے شخص پر بھارت فنڈز منتقلی کا الزام لگانا مناسب نہیں ٗ چیئرمین نیب کا بیان نیب کے اپنے طریقہ کار اور ضابطہ کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے با ت چیت کرتے… Continue 23reading ایٹمی دھاکے کر نے والے شخص پر بھارت فنڈز منتقلی کا الزام لگانا مناسب نہیں ٗمسلم لیگ (ن)

وزارت داخلہ امریکی سفیر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے بارے 2ہفتوں میں فیصلہ کرے‘اسلام آباد ہائی کورٹ

datetime 11  مئی‬‮  2018

وزارت داخلہ امریکی سفیر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے بارے 2ہفتوں میں فیصلہ کرے‘اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ کو حکم دیا ہے کہ امریکی سفیر کرنل جوزف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)میں شامل کرنے کے بارے میں دو ہفتے میں فیصلہ کرے۔جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں بنچ نے مقتول عتیق… Continue 23reading وزارت داخلہ امریکی سفیر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے بارے 2ہفتوں میں فیصلہ کرے‘اسلام آباد ہائی کورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے ملٹری کورٹ سے پھانسی پانیوالے کی سزا پر عمل درآمد روک دیا‘ وزارت دفاع سے جواب طلب

datetime 11  مئی‬‮  2018

پشاور ہائیکورٹ نے ملٹری کورٹ سے پھانسی پانیوالے کی سزا پر عمل درآمد روک دیا‘ وزارت دفاع سے جواب طلب

پشاور (آئی این پی) پشاور ہائیکورٹ نے دہشتگردی کے جرم میں ملٹری کورٹ سے پھانسی کی سزا پانیوالے ملزم کی سزا پر عمل درآمد روکتے ہوئے وزارت دفاع سے جواب طلب کر لیا۔جمعہ کو پشاور ہائی کورٹ نے دہشتگردی کے جرم میں فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے ملزم کی سزا روکنے کا حکم… Continue 23reading پشاور ہائیکورٹ نے ملٹری کورٹ سے پھانسی پانیوالے کی سزا پر عمل درآمد روک دیا‘ وزارت دفاع سے جواب طلب

مسلم لیگ ن کیلئے انتہائی تشویشناک خبر ، احسن اقبال کے بعد ایک اور لیگی رہنماکو نشانہ بنا دیا گیا، قاتلانہ حملہ ، فائرنگ کے بعد دھماکہ

datetime 11  مئی‬‮  2018

مسلم لیگ ن کیلئے انتہائی تشویشناک خبر ، احسن اقبال کے بعد ایک اور لیگی رہنماکو نشانہ بنا دیا گیا، قاتلانہ حملہ ، فائرنگ کے بعد دھماکہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لیاری میں ملزمان کا مسلم لیگ ن کے رہنماپر حملہ فائرنگ کے نتیجے میں مقامی رہنما سمیت3 افراد زخمی ہوگئے ، ملزمان نے فرار ہونے کے بعد کچھ فاصلے پر دستی بم حملہ بھی کیا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا،لیاری میں فائرنگ اور دستی بم حملے کے واقعہ… Continue 23reading مسلم لیگ ن کیلئے انتہائی تشویشناک خبر ، احسن اقبال کے بعد ایک اور لیگی رہنماکو نشانہ بنا دیا گیا، قاتلانہ حملہ ، فائرنگ کے بعد دھماکہ

سینٹ نے اپنے اجلاس میں صحت عامہ کے حوالے سے دواہم بلوں کی منظوری دیدی

datetime 11  مئی‬‮  2018

سینٹ نے اپنے اجلاس میں صحت عامہ کے حوالے سے دواہم بلوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد (آئی این پی) سینٹ نے اپنے اجلاس میں صحت عامہ کے حوالے سے دواہم بلوں کی منظوری دی۔ پہلا بل اسلام آباد ریگولیٹری اتھارٹی کا مقصد اسلام آباد میں صحت کی سہولیات کو بہتر بنانا ہے اور ان کے معیار کو یقینی بنانا ہے جس کے لیے اسلام آباد ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی قائم… Continue 23reading سینٹ نے اپنے اجلاس میں صحت عامہ کے حوالے سے دواہم بلوں کی منظوری دیدی

سپریم کورٹ سے وزیراعظم کو کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا‘ترجمان وزیراعظم آفس

datetime 11  مئی‬‮  2018

سپریم کورٹ سے وزیراعظم کو کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا‘ترجمان وزیراعظم آفس

اسلام آباد (آئی این پی) ترجمان وزیراعظم آفس نے کہا ہے کہ وزیراعظم قانون کی عملداری پر یقین رکھتے ہیں‘ سپریم کورٹ سے وزیراعظم کو کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا‘ کسی مسئلے پر بلائے جانے پر ضرور پیش ہونگے۔ جمعہ کو ترجمان وزیراعظم آفس نے طلبی سے متعلق میڈیا رپورٹس پر وضاحت کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading سپریم کورٹ سے وزیراعظم کو کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا‘ترجمان وزیراعظم آفس

(ن) لیگ کارکردگی کے بل بوتے پر اگلا الیکشن جیتے گی ‘پرویز ملک

datetime 11  مئی‬‮  2018

(ن) لیگ کارکردگی کے بل بوتے پر اگلا الیکشن جیتے گی ‘پرویز ملک

لاہور (ا ین این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) لاہور کے صدر و وفاقی وزیر محمد پرویز ملک اور صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیرنے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کارکردگی کے بل بوتے پر اگلا الیکشن اکثریت سے جیتے گی، مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے جنوبی پنجاب کو 42 فیصد سے زائد ترقیاتی فنڈز… Continue 23reading (ن) لیگ کارکردگی کے بل بوتے پر اگلا الیکشن جیتے گی ‘پرویز ملک

لاہور ہائیکورٹ نے قصورمیں عدلیہ مخالف ریلی نکالنے پر 6ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی

datetime 11  مئی‬‮  2018

لاہور ہائیکورٹ نے قصورمیں عدلیہ مخالف ریلی نکالنے پر 6ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی

لاہور(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے قصورمیں عدلیہ مخالف ریلی نکالنے پر ن لیگ کے ایم این اے شیخ وسیم اورایم پی اے نعیم صفدرسمیت 6 ملزمان پرفردجرم عائدکر دی جبکہ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس مظاہر علی نقوی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے قصور… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے قصورمیں عدلیہ مخالف ریلی نکالنے پر 6ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس 14مئی کو طلب

datetime 11  مئی‬‮  2018

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس 14مئی کو طلب

لاہور( این این آئی) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس 14مئی سہ پہر تین بجے طلب کر لیا ۔ پنجاب حکومت مکمل بجٹ کی بجائے سپلیمنٹری بجٹ کے ذریعے اخراجات کی منظوری لے گی ۔