لیگی قیادت کی پریشانی میں مزید اضافہ ، مسلم لیگ (ن) کے تین اہم رہنماؤں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے ملاقات میں ن لیگ کے ایم این اے رانا عمر نذیر، ان کے والد اور سابق وزیر رانا نذیر ٗ رکن صوبائی اسمبلی راحیلہ یحیی منور نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ساہیوال سے تعلق رکھنے والے ملک نعمان لنگڑیال، قصور سے… Continue 23reading لیگی قیادت کی پریشانی میں مزید اضافہ ، مسلم لیگ (ن) کے تین اہم رہنماؤں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا