منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

سیاست میں یکسر تبدیلی، بڑے اپ سیٹ سے سیاسی منظر نامہ تبدیل ،ن لیگ کے امیدوار کو تحریک انصاف نے ٹکٹ جاری کردیا، حیرت انگیز صورتحال

datetime 29  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کلر کہار(نیوز ڈیسک) ضلع چکوال کی سیاست میں یکسر تبدیلی، بڑے اپ سیٹ سے سیاسی منظر نامہ تبدیل ہو گیا تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 23میں مسلم لیگ ن کے امیدوار زوالفقار دلہہ کو پی ٹی آئی نے حلقہ این ائے 64سے ٹکٹ جاری کر دیا اس ھلقہ میں سردار غلام عباس امیدوار ہی نہیں بلکہ ٹکٹ ہولڈر بھی تھے انہوں نے حال ہی میں مسلم لیگ ن سے قلابازی کھا کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی ان کے بھتیجے آفتاب اکبر حلقہ

پی پی23میں پی ٹی آئی کے امیدوار اور ٹکٹ ہولڈر تھے سردار برادران ککو ڈراپ کرنے کے ساتھ ہی ان کی نئی حکمت عملی چکوال کی سیاست میں ہلچل مچا دے گی اب پی ٹی آئی کے پاس ایک امیدوار ملک اختر شہباز کی صورت میں جبکہ ن لیگ کے پاس کوئی امیدوار نہیں ہے اب دونوں جماعتیں شدید مشکلات کا شکار ہو چکی ہیں کیونکہ آدھی پی ٹی آئی سردار برادران ساتھ لے گئے ہیں اور اس حکمت عملی سے ن لیگ بھی مشکلات کا شکار ہو گئی ہے

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…