نیب سندھ میں پیپلزپارٹی کی بڑی مچھلیوں کو کیسے کلین چٹ دے رہا ہے تحریک انصاف کے اہم رہنما نے بھی کارکردگی پر انگلیاں اٹھا دیں
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ نیب پیپلز پارٹی کی بڑی مچھلیوں کو کلین چٹ دے رہا ہے۔جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی اداروں پر تنقید کرنا درست نہیں۔ انہوں نے کہا کہ نیب… Continue 23reading نیب سندھ میں پیپلزپارٹی کی بڑی مچھلیوں کو کیسے کلین چٹ دے رہا ہے تحریک انصاف کے اہم رہنما نے بھی کارکردگی پر انگلیاں اٹھا دیں