میرے موبائل پر اب۔۔۔!!! عائشہ گلالئی نے عمران خان پر ایک اور سنگین الزام لگا دیا،نیا پنڈورا باکس کھل گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی سربراہ عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ عمران خان نیازی کے لوگ مجھے اور میری جماعت کے امیدواروں کو دھمکیاں دے رہے ہیں،جب سے پارٹی بنی ہے تب سے ہمیں دھمکیاں مل رہی ہیں ،ہمارے لوگ جو دفتر کھولتے ہیں ان کو بھی وہاں مارنے کے… Continue 23reading میرے موبائل پر اب۔۔۔!!! عائشہ گلالئی نے عمران خان پر ایک اور سنگین الزام لگا دیا،نیا پنڈورا باکس کھل گیا











































