اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان ضعیف الاعتقاد آدمی ہے جو وزیر اعظم بننے کیلئے سجدے کر رہا ہے، برنال تیار نہیں ہوئی عمران کے جلنے کا علاج کیسے کریں گے؟ سعد رفیق نے عمران خان کو کھری کھری سنا دیں

datetime 29  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان ضعیف الاعتقاد آدمی ہے جو وزیر اعظم بننے کیلئے سجدے کر رہا ہے برنال تیار نہیں ہوئی ان کے جلنے کا علاج 25جولائی کو عوام شیر پر مہر لگائیں‘سردار ایاز صادق کا بھی مقابلہ اے ٹی ایم کے ساتھ ہے

جدھر دیکھو اے ٹی ایم ہی نظر آرہی ہے عمرے پر چارٹرطیارے پر لیجاتاہے کروڑوں روپے کہاں سے آتاہے؟ دو لاکھ روپے ٹیکس دیتاہے مقابلہ گالی اور دلیل کارکردگی اور الزامات کا مقابلہ ہو گا‘ ہم نے گالی کا جواب گالی سے نہیں دیا شہبازشریف قائم علی شاہ اور پرویز خٹک کی پرفارمنس نکال لو ہم نے بیس یونیورسٹی بنائی ہے ہم نے میٹرو بنائی تو اسے جنگلہ بس کا طعنہ دیتا رہاہماری نقل پر پشاور کھود دیا۔ اپنے انتخابی حلقے میں جلسے سے خطاب کے دوران خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ یاسین سوہل کے مقابلے میں اے ٹی ایم کھڑی کردی ہے پیسہ نہیں کارکردگی جیتے گی پچاس کروڑ روپے کا پول بنایاہے پانچ ہزار پوسٹر لگا رہے ہیں الیکشن کمیشن نے چشمہ لگایاہوا ہے ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر کر پشن کی ہوتی تو نواز شریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نکالانہ جاتا‘برنال تیار نہیں ہوئی ان کے جلنے کا علاج 25جولائی کو عوام شیر پر مہر لگائیں۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…