ووٹ دینے سے انکار پر ن لیگی امیدوار کے حامیوں کا چار بھائیوں پر چاقو اور کلہاڑیوں سے حملہ، دو بھائیوں کی ہسپتال میں حالت انتہائی تشویشناک
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ووٹ دینے سے انکار جرم بن گیا، مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نغمہ مشتاق کے حامیوں نے چار بھائیوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ملتان کے نواحی علاقہ جلال پور پیروالہ میں ووٹ دینے سے انکار پر چار بھائیوں پر مبینہ… Continue 23reading ووٹ دینے سے انکار پر ن لیگی امیدوار کے حامیوں کا چار بھائیوں پر چاقو اور کلہاڑیوں سے حملہ، دو بھائیوں کی ہسپتال میں حالت انتہائی تشویشناک









































