ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

نوازشریف کی والدہ نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کردیا ،بیٹے کی بجائے بیگم شمیم اختر کو پولنگ سٹیشن لیکر کون پہنچا؟

datetime 25  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹڑنگ ڈیسک) نواز شریف کی والدہ شمیم اختر نے بھی  ووٹ کاسٹ کر دیا ۔نجی ٹی وی  کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ شمیم اختر نے لاہور کے حلقہ این اے 124 میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز بھی موجود تھے جو دادی کو پولنگ اسٹیشن لے کر آئے۔ نواز شریف کی والدہ نے اسلامیہ کالج ریلوے روڈ کے پولنگ اسٹیشن پر اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

اس سے پہلے مسلم لیگ (ن) کے قائد شہباز شریف نے حلقہ این اے 130میں اہلیہ اور بیٹے سلمان شہباز کے ساتھ لائن میں کھڑے ہوکر ووٹ کاسٹ کیا تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لاہور کے حلقہ این اے 130 کے جونئیر ماڈل سکول کے پولنگ اسٹیشن میں اپنی اہلیہ اور بیٹے سلمان شہباز کے ساتھ لوگوں کی لائن میں لگ کر ووٹ کاسٹ کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے قومی پرچم کے رنگ میں ملبوس سبز رنگ کا لباس پہنا ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…