پیپلزپارٹی کے اہم رہنما اور امیدوار برائے قومی اسمبلی کو فراڈ کے الزام میں گرفتار کرلیاگیا، افسوسناک انکشافات
ساہیوال(این این آئی)ڈیڑھ کروڑ رو پے کا بوگس چیک دینے کے مقدمہ میں ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر پیپلز پارٹی کے امیدوار این اے 147رانا عامر شہزاد کو تھانہ سٹی ساہیوال نے گرفتار کر لیا ۔رانا عامر شہزاد سابق تحصیل ناظم نے نور شاہ کے ایک بیوپاری فیاض بھٹی… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے اہم رہنما اور امیدوار برائے قومی اسمبلی کو فراڈ کے الزام میں گرفتار کرلیاگیا، افسوسناک انکشافات