اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان آج تک اپنی ماں کا کینسر بیچ رہا ہے جو ماؤں کے نام پر گھٹیا سیاست کرتے ہیں ان پر خدا کی لعنت کلثوم نواز کے وینٹی لیٹر کو سیاسی وینٹی لیٹر کہنے پر خاتون رہنما کا ردعمل

datetime 28  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی خاتون رہنما عظمیٰ بخاری نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا کہ عمران خان آج تک اپنی ماں کا کینسر بیچ رہا ہے،انہوں نے کہا کہ جو لوگ گھٹیا سیاست کر رہے ہیں، ان پر اللہ کی لعنت، عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جو کسی کی ماں کی بیماری کا مذاق اڑائے،اس پر اللہ کی لعنت ہو۔ تحریک انصاف عمران خان کے چیئرمین کو عظمیٰ بخاری نے بیگم کلثوم نواز کے وینٹی لیٹر کو سیاسی وینٹی لیٹر کہنے پرآڑے ہاتھوں لے لیا۔ لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ

مجھے ان باتوں کا جواب دینا ہے،اللہ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے،جوگھٹیا حرکتیں کرے اور جو ماؤں کے اوپر گھٹیا سیاست کرنے کی کوشش کرے، اس پر اللہ کی لعنت ہو، جو کسی کی ماں کی بیماری کا مذاق اڑائے اس کا بیڑہ غرق ہو، عمران خان کی ساری سیاست شوکت خانم کے کینسر کے گرد گھومتی ہے، وہ ابھی تک اپنی ماں کا کینسر بیچ رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ کسی مردہ ضمیر کے آدمی کو کسی مردہ دل کے آدمی کو ماؤں کی تکلیف نہیں ہو سکتی، میری بھی ماں ہے اللہ نہ کرے کہ ایسا دن مجھ پر آئے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…