2015ء میں ساڑھے آٹھ کروڑ، 2017ء میں 13 کروڑ 40 لاکھ ٹیکس دینے والا تحریک انصاف کا امیر ترین امیدوار نکلا، یہ کون ہے اور کیا کرتا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد تمام امیدواروں کے اثاثہ جات اور ٹیکس کے حوالے سے معلومات سامنے آئی ہیں، ان تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے کراچی سے رہنما نجیب ہارون جن کو بہت کم لوگ ہی جانتے ہیں، ایسے امیدوار ہیں جنہوں نے سب سے زیادہ ٹیکس ادا کیا ہے۔… Continue 23reading 2015ء میں ساڑھے آٹھ کروڑ، 2017ء میں 13 کروڑ 40 لاکھ ٹیکس دینے والا تحریک انصاف کا امیر ترین امیدوار نکلا، یہ کون ہے اور کیا کرتا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات











































