ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

فیصل آباد میں بابا جی ایسی حالت میں ووٹ ڈالنے پہنچ گئے کہ ہر کوئی حیران رہ گیا ، جس نے دیکھا حیرت سے دیکھتا ہی رہ گیا

datetime 25  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں آج عام انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔ سخت گرمی اور حبس کے باوجود ووٹرز کی بڑی تعداد ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے پولنگ سٹیشنز کا رخ کر تی رہی۔ شہریوں نے گرمی سے نمٹنے کیلئے انوکھے طریقے اپنائے رکھے، کوئی تو ہاتھ والا پنکھا اٹھا کر پولنگ سٹیشن آیا

تو کس نے گتے کو پنکھا بنالیا۔اس طرح کا ایک واقعہ فیصل آباد میں پیش آیا جہاں پر گرمی اور شدید حبس رہا لیکن ووٹ بھی تو ڈالنا ضروری تھا۔اس صورتحال کا توڑ نکالتے ہوئے ایک بزرگ ووٹر نیکر پہن پر ووٹ ڈالنے پہنچ گیا۔بزرگ ووٹر کو نیکر پہنا دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ گیا تو کسی نے ان کے ان کے جوش و جذبے کو سراہا ۔

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…