بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بدھ کا دن اور 25 تاریخ کے عمران خان کی زندگی پر کیا اثرات ہیں اس تاریخ اور دن کو انہیں کیا خوشخبریاں پہلے مل چکی ہیں؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

datetime 25  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات 2018کا انعقاد 25جولائی آج بدھ کے روز ہو رہا ہے اور بڑی تعداد میں پاکستانی شہری اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے پولنگ سٹیشنز کا رخ کر رہے ہیں۔ 25تاریخ اور بدھ کا دن عمران خان کی زندگی میں خاص اہمیت رکھتا ہے اور مہینے کی 25تاریخ اور بدھ کے دن انہیں بڑی خوشخبریاں ملی ہیں۔ 25 مارچ 1992میں پاکستان عمران خان کی کپتانی میں پہلی بار کرکٹ کا ورلڈ چمپئن بنا تھا اور اس روز بدھ کا دن تھا۔عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد بھی25 اپریل

1996 کو ہی رکھی تھی۔ عمران خان نے اسلام آباد میں جاری126دن کا دھرنا بھی 17دسمبر 2014کو بدھ ہی کے روز ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔اسی طرح 16نومبر 1988کے عام انتخابات بدھ ہی کے روز ہوئے تھے جس میں پیپلز پارٹی کی حکومت بنی اور بینظیر بھٹو اسلامی ممالک کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب ہوئی تھیں۔ 24 اکتوبر 1990بدھ کا سورج محمد نواز شریف کیلئے کامیابی کی نوید لے کر طلوع ہوا۔ 6 اکتوبر 1993کو بدھ کے روز ہی پیپلزپارٹی دوسری بار عام انتخابات میں کامیاب ہوئی تھی۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…