جمعرات‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2025 

ریلوے مسافر ٹرین ڈرائیور کی حاضر دماغی کام کر گئی ، ٹرین کو ایک بڑے حادثے سے بچا لیا

datetime 2  مئی‬‮  2018

ریلوے مسافر ٹرین ڈرائیور کی حاضر دماغی کام کر گئی ، ٹرین کو ایک بڑے حادثے سے بچا لیا

ملک وال(آن لائن )ملکوال سے پنڈ دادنخان جانے والی ریلوے مسافر ٹرین کے ٹریک پر آندھی سے درخت اکھڑ کر گرپڑا تھاجس کو دیکھ کر انجن ڈارئیور نے حاضر دماغی سے ایمرجنسی بریک لگا کر ٹرین کو حادثے سے بچا لیا،ٹرین ایک گھنٹہ تاخیر سے ٹریک کلیئر ہونے کے بعد روانہ کر دی گئی ۔تفصیلات… Continue 23reading ریلوے مسافر ٹرین ڈرائیور کی حاضر دماغی کام کر گئی ، ٹرین کو ایک بڑے حادثے سے بچا لیا

دہری شہریت کیس میں نااہل سابق ارکان اسمبلی کو سپریم کورٹ نے اہم حکم جاری کر دیا

datetime 2  مئی‬‮  2018

دہری شہریت کیس میں نااہل سابق ارکان اسمبلی کو سپریم کورٹ نے اہم حکم جاری کر دیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ نے دہری شہریت کیس میں نااہل سابق ارکان اسمبلی کو تنخواہوں اور مراعات واپسی کی مد میں پانچ پانچ لاکھ روپے جمع کرانے کا حکم دیدیا جبکہ ان کے خلاف درج فوجداری مقدمات بھی ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میںتین رکنی بینچ… Continue 23reading دہری شہریت کیس میں نااہل سابق ارکان اسمبلی کو سپریم کورٹ نے اہم حکم جاری کر دیا

معروف اداکارہ عدالت سے فرار ہو گئی، سلومی رانا نے یہ قدم کیوں اٹھایا ، تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 2  مئی‬‮  2018

معروف اداکارہ عدالت سے فرار ہو گئی، سلومی رانا نے یہ قدم کیوں اٹھایا ، تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور(آئی این پی)اسٹیج اداکارہ سلومی رانا فراڈ کیس میں ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کے بعد عدالت سے فرار ہوگئیں۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور نے اداکارہ سلومی رانا کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔اداکارہ بھی عدالت میں پیش ہوئیں۔ مدعی وکیل نےدرخواست ضمانت کی مخالف کی اور بتایا کہ اداکارہ سلومی رانا نے 18اگست… Continue 23reading معروف اداکارہ عدالت سے فرار ہو گئی، سلومی رانا نے یہ قدم کیوں اٹھایا ، تفصیلات سامنے آ گئیں

میں صرف نواز شریف کا سپاہی ہوں ، عدالت کے فیصلے کی طرف نہیں اللہ کی رحمتوں کو دیکھ رہا ہوں، خواجہ آصف نے عوامی عدالت کا دروازہ بھی کھٹکھٹا دیا

datetime 2  مئی‬‮  2018

میں صرف نواز شریف کا سپاہی ہوں ، عدالت کے فیصلے کی طرف نہیں اللہ کی رحمتوں کو دیکھ رہا ہوں، خواجہ آصف نے عوامی عدالت کا دروازہ بھی کھٹکھٹا دیا

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک ) سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ ہر موقع پر کھڑا رہا ہوں نواز شریف نا اہل ہو اتو میں نااہلی میں بھی قائد کے ساتھ کھڑا ہوں عوام کی عدالت میں پانچ سال قبل شکست کھانے والوں کو آئندہ بھی شکست ہو گی۔انہوں نے… Continue 23reading میں صرف نواز شریف کا سپاہی ہوں ، عدالت کے فیصلے کی طرف نہیں اللہ کی رحمتوں کو دیکھ رہا ہوں، خواجہ آصف نے عوامی عدالت کا دروازہ بھی کھٹکھٹا دیا

اے این پی کا تحریک انصاف کو بڑا چیلنج، وزیراعلیٰ پرویز خٹک سے اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے اہم قدم اٹھا لیا

datetime 2  مئی‬‮  2018

اے این پی کا تحریک انصاف کو بڑا چیلنج، وزیراعلیٰ پرویز خٹک سے اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے اہم قدم اٹھا لیا

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی نے گورنر خیبر پختونخوا کے نام خط تحریر کیا ہے جس میں ان سے استدعا کی گئی ہے کہ وہ آئین کے آرٹیکل130کلاس7کے تحت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا کہیں۔خط اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک… Continue 23reading اے این پی کا تحریک انصاف کو بڑا چیلنج، وزیراعلیٰ پرویز خٹک سے اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے اہم قدم اٹھا لیا

ہائی کورٹ کے سامنے ایک شخص کی فائرنگ، کن پٹی پر بندوق تان لی، ہائی کورٹ سمیت لوگوں کو کیا کہتا رہا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 2  مئی‬‮  2018

ہائی کورٹ کے سامنے ایک شخص کی فائرنگ، کن پٹی پر بندوق تان لی، ہائی کورٹ سمیت لوگوں کو کیا کہتا رہا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ہائیکورٹ کے سامنے مشتبہ شخص کی ہوائی فائرنگ کن پٹی پر بندوق تان لی ہائیکورٹ سمیت لوگوں کو گالیاں بکتا رہا پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے حالی روڈ پر بلوچستان ہائیکورٹ کے سامنے حاجی گل محمد نامی شخص نے اچانک ہوائی فائرنگ… Continue 23reading ہائی کورٹ کے سامنے ایک شخص کی فائرنگ، کن پٹی پر بندوق تان لی، ہائی کورٹ سمیت لوگوں کو کیا کہتا رہا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

منظور پشتین پشتون دوستی کیلئے بلکہ انکی دشمنی پر نکلا ہے ،منظور پشتین کیا چاہتے ہیں؟تہلکہ خیز بیان سامنے آ گیا

datetime 2  مئی‬‮  2018

منظور پشتین پشتون دوستی کیلئے بلکہ انکی دشمنی پر نکلا ہے ،منظور پشتین کیا چاہتے ہیں؟تہلکہ خیز بیان سامنے آ گیا

کوئٹہ (نیوز ڈیسک ) وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہاہے کہ موجودہ حکومت نے ایک درجن سے زائد خود کش حملے ناکام بنائے ہیں ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث عناصر کو بھی گرفتار کیا ہے عوام کیساتھ ملکر دہشتگردی کا خاتمہ کررہے ہیں ملک دشمن بلوچستان میں بدامنی پیدا کر سی پیک… Continue 23reading منظور پشتین پشتون دوستی کیلئے بلکہ انکی دشمنی پر نکلا ہے ،منظور پشتین کیا چاہتے ہیں؟تہلکہ خیز بیان سامنے آ گیا

عمران خان کے 11نکات کے مقابلے میں 11 ہزار ترقیاتی منصوبے پیش کریں گے، شہباز شریف نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 2  مئی‬‮  2018

عمران خان کے 11نکات کے مقابلے میں 11 ہزار ترقیاتی منصوبے پیش کریں گے، شہباز شریف نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے یہاں مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں۔ جن میں سیاسی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کے امو رپر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ارکان اسمبلی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر ، وزیراعلیٰ… Continue 23reading عمران خان کے 11نکات کے مقابلے میں 11 ہزار ترقیاتی منصوبے پیش کریں گے، شہباز شریف نے بڑا دعویٰ کر دیا

وزیر داخلہ کوچیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر عدالت نے طلب کر لیا، احسن اقبال کا موقف بھی سامنے آ گیا

datetime 2  مئی‬‮  2018

وزیر داخلہ کوچیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر عدالت نے طلب کر لیا، احسن اقبال کا موقف بھی سامنے آ گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ مخالف تقریر کے خلاف درخواست پر وزیر داخلہ احسن اقبال کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 7مئی کو طلب کر لیا ۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں فل بینچ نے سماعت کی۔ درخواست گزار نے متفرق درخواست میں کہا کہ وزیر داخلہ احسن اقبال… Continue 23reading وزیر داخلہ کوچیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر عدالت نے طلب کر لیا، احسن اقبال کا موقف بھی سامنے آ گیا