عام انتخابات سے قبل پیپلز پارٹی کو ایک اور بڑا جھٹکا، اہم ترین رہنما کو نااہل قرار دے دیاگیا
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان ہائیکورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک کو عام انتخابات 2018 کے لیے نااہل قرار دے دیا۔جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس نذیر لانگو پر مشتمل بلوچستان ہائیکورٹ کے بینچ نے پیر کے روزفیصلہ سنایا۔عدالت عالیہ نے ریٹرنگ افسر اور اپیلٹ ٹریبونل کا فیصلہ… Continue 23reading عام انتخابات سے قبل پیپلز پارٹی کو ایک اور بڑا جھٹکا، اہم ترین رہنما کو نااہل قرار دے دیاگیا











































