منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

کس پارٹی کی حمایت کرنی ہے یا نہیں ،پیر آف گولڑہ شریف نے وضاحتی بیان جاری کردیا،تمام افواہوں کا خاتمہ

datetime 28  جون‬‮  2018 |

سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک)پیر آف گولڑہ شریف پیر نظام الدین جامی نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تک کسی بھی سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کی گئی ۔میڈ یا سیل گولڑہ شریف کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ۔

کسی بھی سیاسی جماعت کی حمایت مشاورت اور حالات کا جائزہ لے کر کی جائے گی ۔بیان کے مطابق کس جماعت کی حمایت کرنی ہے آئندہ چند روز میں پریس کانفرنس کی جائے گی ٗقیاس آرائیوں اور افواہوں پر کان نہ دھرا جائے فیصلے کے اعلان کا انتظار کیا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…