اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

میرے پاکستانیو! میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ عمران خان جیسا۔۔۔!!! اپنی زندگی کی آخری سانسیں گننے والے سکول ٹیچر نے پوری قوم کو کپتان کے بارے میں ایسا بیان دیدیا کہ سن کر آپ کی بھی آنکھوں سے آنسو نکل پڑیں گے

datetime 28  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سکول ٹیچر کی ویڈیو نے سارے پاکستان کو افسردہ کر دیا۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے جو کہ ایک ٹیچر کی ہے اور وہ زندگی کی آخری سانسیں لے رہا ہوتا ہے۔ اس ویڈیو پیغام میں بزرگ ٹیچر کا کہنا تھا کہ میں میرے پاکستانی بہن بھائیوں میں اس وقت بہت بیمار ہوں لیکن میں ڈاکٹر صاحب کی اجازت کے ساتھ عمران خان کے بارے میں دو باتیں پوری قوم کو بتانا چاہتا ہوں۔میں ایک پرائمری سکول ٹیچر ہوں۔

پچھلے دو مہینوں سے بیمار ہوں، اس بیماری کے عرصے میں میرے علاج پر صرف دو مہینوں میں مجھ پر 4 لاکھ روپےخرچ کیے جا چکے ہیں۔ لیکن میرے پاس خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ صحت کارڈ موجود تھا جسے ہسپتال انتظامیہ نے قبول کرتے ہوئے میرا علاج شروع کر دیا ۔ انہوں نے کہا کہ میرے گھر کے افراد اور تمام دوست احباب اس وقت عمران خان کے لیے دعا کر رہے ہیں۔ بزرگ ٹیچر نے اور کیا باتیں کیں آپ بھی ویڈیو دیکھیں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…