منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

37 بریگیڈیئر ز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی گئی، آرمی چیف کی زیر صدارت آرمی پروموشن بورڈ کے اجلاس میں مزید اہم فیصلے

datetime 28  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل۔قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں ہونے والے آرمی پروموشن بورڈ کے اجلاس میں 37 بریگیڈیئر ز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی گئی ہے ترقی پانے والے میجر جنرلز مین سے نو کا تعلق ارمی میڈیکل کور سے ہے جس مین ایک خاتون میجر جنرل بھی شامل ہیں ۔ترقی پانے والے میجر جنرلز کو جلد ہی نئی ذمہ داریاں سونپ دی جائیں گی جبکہ کئی نئے جی او سز بھی تعنیات ہونگے جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ

ایندہ چند دنوں میں سینئر میجر جنرلز کی لیفٹینیٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کا بھی امکان ہے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونے والے پروموشن بورڈ کے اجلاس میں مجموعی طور پر 987 بریگیڈیئر ز کے کیسز زیر غور ائے۔جن فوجی افسران کو بریگیڈ یرز کے عہدو ں سے میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دی گء4 ی ہے ان میں بریگیڈیئر بابر افتخار، محمد احمد ملک، عرفان ارشد، محمد شہباز خان، طاہر حمید شاہ، عرفان احمد ملک، رضا علی خان، ظفر اقبال، زاہد سرور ملک، کاشف نذیر، عدنان اصف جاہ شاد، زاہد خان، غلام جعفر۔منیر افسر، یوسف جمال، احسان محمود خان، محمد یوسف مجوکا، اسد نواز جنجوعہ، راحت نسیم احمد خان، ممتاز حسین، خرم سرفراز خان، نئیر نصیر، عامر احسن نواز، نجیب احمد، کامران خورشید، عاصم اقبال، محمد ایوب احسن بھٹی، حسن اختر کیانی، ملک محمد مسعود، سلمان اشرف، چوہدری محمد قمر الحق نور، سید رضا جعفر، خورشید محمود اترا، مسز شہلابقائی۔وسیم عالمگیر، اسدقریشی اوربریگیڈیر راسخ مقصود شامل ہیں زرایع کا کہنا ہے کہ ترقی پانے والوں کا تعلق فوج کی مختلف کورز اور. فارمیشنز سے ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…