منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

میاں نوازشریف کے انتہائی قریبی دوست اور معروف بزنس مین میاں منشاء بھی منی لانڈرنگ کیس میں نیب کے شکنجے میں آ گئے

datetime 28  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام باد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے انتہائی قریبی دوست اور معروف بزنس مین میاں منشاء کے خلاف نیب نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، میاں منشاء کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، نیب اس وقت نہایت فعال ہے اور وہ سیاسی و سرکاری شخصیات کے خلاف کارروائیوں میں مصروف ہے،

اب میاں محمد نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشاء بھی نیب کے شکنجے میں آنے والے ہیں، واضح رہے کہ معروف بزنس مین میاں منشاء کے خلاف پاکستان ورکرز پارٹی کے سربراہ فاروق سلہریا نے درخواست دی۔ جس میں انہوں نے موقف اپنایا کہ میاں منشا نے 60 کروڑ پاؤنڈ سے برطانیہ میں ہوٹل خریدا ہے، معروف بزنس مین میاں منشاء سے منی ٹریل طلب کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…