اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پولنگ سٹیشن ہے یا کوئی بدمعاشی کا اڈہ؟ رانا ثنا اللہ کےآبائی حلقے میں لیگیوںکی غنڈہ گردی عروج پر !پی ٹی آئی ورکرکو پکڑ کر حشر کر دیا،ہڈیا ںہی توڑ ڈالیں، کیسے تشدد کرتے رہے؟ افسوسناک صورتحال

datetime 25  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رانا ثنا اللہ کے حامیوں کا پولنگ سٹیشن پر دھاوا، زبردستی اندر گھس گئے، پی ٹی آئی کارکن کا تشددکر کے بازو توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی پی 133فیصل آباد میں سابق وزیرقانون پنجاب رانا ثنا اللہ کے آبائی حلقے میں لیگی کارکنوں نے پولنگ سٹیشن پر دھاوا بولتے ہوئے زبردستی اندر داخل ہو کر پی ٹی آئی کارکن پر تشدد کر کے

اس کا بازو توڑ دیا ہے۔ لیگی کارکنوں اور پی ٹی آئی کے حامیوں میں اسوقت جھگڑا شروع ہوا جب پی ٹی آئی کے حامیوں نے لیگی کارکنان کو پولنگ سٹیشن کے اندر جانے سے منع کیا۔ لیگی کارکن پی ٹی آئی حامیوں کی جانب سے منع کرنے پر اشتعال میں آگئے اور انہوں نے جھگڑا شروع کردیا اور پی ٹی آئی کے کارکن کو تشدد کا نشانہ بناتےہوئے اس کا بازو توڑ دیا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…