بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

تشویشناک خبر:مسافروں سے بھرا ہوئے پی آئی اے کے طیارے کو حادثہ

datetime 29  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور جانیوالی پی آئی اے کی پرواز رن وے پر ٹیکنیکل گرائونڈ سٹاف کی گاڑی سے ٹکرا گئی، جہاز کو جزوی نقصان، مسافروں کو لائونج میں منتقل کر دیا گیا، واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیدیا گیا ہے، ترجمان پی آئی اے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور جانیوالی پی آئی اے کی پرواز رن وے پر ٹیکنیکل گرائونڈ سٹاف کی گاڑی سے ٹکرا گئی

جس کے باعث طیارے کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ حادثے سے متعلق ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ جہاز رن وے پر ٹیکنیکل گرائونڈ سٹاف کی گاڑی سے ٹکرایا جس کے باعث طیارے کو جزوی نقصان پہنچا ہے جبکہ حادثے کے بعد مسافروں کو واپس لائونج میں منتقل کر دیا گیا ہے اور متبادل انتظامات کئے جا رہے ہیں جبکہ حادثے کی تحقیقات کا حکم دیدیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…