منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

وہ علاقہ جہاں تحریک انصاف حریف جماعت ن لیگ کے مقابلے میں اپنا کوئی امیدوار ہی کھڑا نہ کرسکی کیونکہ۔۔۔تفصیلات ایسی کہ پی ٹی آئی کارکنان بھی دنگ رہ جائیں گے

datetime 29  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) عمران خان اور بشریٰ بی بی کے داماد عطا مانیکا کے بیٹے ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گےجبکہ پاکستان تحریک نے ابھی تک ان کے مدمقابل ابھی تک کسی بھی امیدوار کو کھڑا کرنے کا اعلان نہیں کیا ہے ۔ خبر کی تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی بشری مانیکا پہلی دفعہ زمان پارک میں شوہر کے آبائی گھر گئیں جہاں وہ عمران خان کو لے کر پاکپتن بابا فرید الدینؐ کے مزار پر گئیں جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچایا ہوا ہے ۔

جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بشری بی بی نے مزار کی چوکھٹ کو چوما جس کی پیروی کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین نے بھی احتراماًدروازے کی چوکھٹ کو چوما اور پھر اس کے بعد وہ مزار کے اندر چلے گئے ۔ اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ ن کے پاک پتن سے ٹکٹ ہولڈر مانیکا خاندان بھی دربار پاک پتن سے وابستہ ہیں بلکہ سجاد ہ نشین کے قریبی رشتہ بھی ہیں ۔واضح رہے کہ احمد رضا مانیکا جو کہ ن لیگ کےٹکٹ ہولڈر ہیں وہ دیوان عظمت چشتی کے پھوپی زاد بھائی ہیں ۔ صورتحال یہاں قابل غور ہے کہ بشری وٹو کے داماد اور عطامانیکا کے بیٹے حیات مانیکا ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑرہے ہیں جبکہ تحریک انصاف نے ان کے مدمقابل ابھی تک اپنا کوئی امیدوار کھڑا کرنے کا اعلان نہیں کیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…