دنیا میں پاکستان کے لیے باعث فخر ، پاکستان میں سالانہ کتنے ہزار حافظ قرآن بنتے ہیں ؟تفصیلات سامنے آ گئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر مذہی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ سالانہ 73 ہزار سے زائد حفاظ کرام کی تیاری پاکستان کیلئے پوری دنیا میں باعث فخر ہے۔ 18ویں ترمیم میں شعبہ تعلیم کی صوبوں کو منتقلی بڑی غلطی تھی جس پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔ اس کے بغیر ملک میں… Continue 23reading دنیا میں پاکستان کے لیے باعث فخر ، پاکستان میں سالانہ کتنے ہزار حافظ قرآن بنتے ہیں ؟تفصیلات سامنے آ گئیں