بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

سندھ حکومت جاتے جاتے شرجیل میمن کو نواز گئی شرجیل میمن اس وقت کہاں ہیں؟ حیران کن خبر سامنے آ گئی

datetime 29  جون‬‮  2018 |

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ حکومت جاتے جاتے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کو نواز گئی۔پونے6ارب روپے کی کرپشن کے گرفتار ملزم کے ٹھاٹ باٹ جاری ہیں۔شرجیل میمن گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے کلفٹن کے نجی اسپتال میں مقیم ہیں ،انہیں ہائیڈرو تھراپی کرنے کی تجویز کی بنیاد پر جناح اسپتال

سے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا ۔شرجیل میمن 18مئی سے کلفٹن کے نجی اسپتال کی پہلی منزل پر وی آئی پی روم میں موجود ہیں۔پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیر کے لئے مزید آسانی سابق وزیراعلی مرادعلی شاہ نے کردی۔ انہوں نے نجی اسپتال کو نجی جیل بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…