پی آئی اے کے طیاروں میں تبدیلی کر دی گئی، دو دن بعد آپ ان طیاروں کو پہچان بھی نہیں سکیں گے کیونکہ۔۔
کراچی(این این آئی)پی آئی اے کے طیاروں کا رنگ اور لوگو تبدیل کرنے کا عمل شروع کردیاگیا ہے۔ پی آئی اے حکام کا پہلا ایئر بس 320 طیارہ نئے لوگو کے ساتھ دو سے تین دن میں تیار ہو جائے گا۔اصفحانی ہینگر میں پی آئی اے کے پہلے ایئر بس اے 320 طیارے کا رنگ… Continue 23reading پی آئی اے کے طیاروں میں تبدیلی کر دی گئی، دو دن بعد آپ ان طیاروں کو پہچان بھی نہیں سکیں گے کیونکہ۔۔