ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

عمران خان چوہدری پرویز الٰہی کو اب پنجاب میں کون سی اہم ترین ذمہ داری سونپ سکتے ہیں؟ معروف صحافی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 26  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات میں تحریک انصاف واضح برتری کے ساتھ حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے اور اب تک کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف 119 نشستوں کی برتری کے ساتھ نمایاں ہے، اسی حوالے سے سینئر صحافی و معروف تجزیہ کار ہارون الرشید نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کو انتہائی مفید مشورہ دے ڈالا، انہوں نے کہا کہ اِس وقت ایک خاندان کا رول بہت

بڑھ گیا ہے اور وہ خاندان گجرات کے چوہدری ہیں، سینئر صحافی نے کہا کہ رابطوں میں وہ سب سے بہتر ہیں، ان کے پاس تین سیٹیں ہیں مگر وہ تین کو تیس میں تبدیل کر سکتے ہیں، وہ آزاد امیدواروں سے رابطہ کر سکتے ہیں لیکن عمران خان سمیت کسی میں یہ خصوصیت نہیں ہے۔ سینئر صحافی ہارون الرشید نے کہا کہ چوہدری برادران کا پنجاب میں رول بڑھ جائے گا، چوہدری برادران کو محدود حد تک یہ رول ادا کرنے کی اجازت دینی چاہیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…