ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

فاروق ستار بمقابلہ عامر لیاقت، تمام پولنگ سٹیشنز کی گنتی مکمل، ایسا نتیجہ سامنے آ گیا کہ کسی کو توقع تک نہ ہو گی، ووٹوں میں کتنا زیادہ فرق نکلا، حیرت انگیز صورتحال

datetime 26  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 247 کراچی کا غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ سامنے آ گیا ہے، اس حلقے میں ایم کیو ایم کے فاروق ستار اور تحریک انصاف کے عامر لیاقت حسین کے درمیان مقابلہ تھا، اس غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار عامر لیاقت حسین نے 56 ہزار 615 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مقابلے میں ایم کیو ایم کے فاروق ستار نے 35 ہزار 247 ووٹ حاصل کیے، تحریک انصاف کے امیدوار

عامر لیاقت حسین نے 56 ہزار 615 ووٹ حاصل کیے، اس طرح حلقہ این اے 247 کراچی میں تحریک انصاف کے امیدوارڈاکٹر عامر لیاقت کامیاب قرار پائے۔ اس طرح اس حلقے سے تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت نے فاروق ستار کو حیران کن طور پر بڑے مارجن سے شکست دے دی ہے۔ واضح رہے کہ انتخابات سے قبل تحریک انصاف کے ڈاکٹر عامر لیاقت نے حلقہ این اے 247 میں کامیاب انتخابی مہم کی اوراسکے نتیجے میں انہیں ایک بڑی فتح حاصل ہوئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…